تضحیک کا نشانہ بننے والی برطانوی لڑکی کم عمر ترین حسینہ بن گئی
0
برطانوی کالج میں کلاس فیلوز لڑکیوں کی تنقید،تضحیک اور سائبر بلنگ کا نشانہ بننے والی لڑکی نے برطانیہ کی کم عمر حسین ترین لڑکی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ایملی ایڈفرن نے اپنی کلاس فیلوز کی جانب سے ہر وقت طعنے دیئے جانے کی وجہ سے کالج جانا چھوڑ دیا تھا جس کے بعد اسے آن لائن تنگ کیا جانے لگا۔
No comments:
Post a Comment