health tips
صرف3 منٹ میں دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کیلئے آسان ترین قدرتی نسخہ
0
نیویارک(نیوزڈیسک)اکثر ہمارے دانت چائے،کافی یا سگریٹ نوشی کی وجہ سے گندے اور پیلے ہوجاتے ہیں اور کسی سے ملتے ہوئے کافی شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔اگر دانتوں کو صاف کروایا جائے تو کافی زیادہ پیسے خرچ ہوجاتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو صرف 3منٹ میں دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا آسان ترین نسخہ بتائیں گے،یہ نسخہ آپ کی جیب پر بھی بالکل بھاری نہیں ہوگا۔
ایک کپ میں آدھ چائے کا چمچ میٹھاسوڈا ڈالیں اور اس میں لیموں نچوڑیں،اب ان دوجوں اجزاءکواچھی طرح حل کر لیں۔یہ مواد تین منٹ میں تیار ہوجائے گا اوراب اسے اپنی انگلی یا روئی کی مدد سے دانتوں پر لگائیں اور چمکدار دانت حاصل کریں۔
آپ سال میں کتنے کیڑے غلطی سے کھا جاتے ہیں،پریشان کن جواب سامنے آگیا
0
نیویارک(نیوزڈیسک)ہم جو کھانا بناتے یا کھاتے ہیں تو ہماری کوشش ہوتی ہے کہ وہ بالکل صاف ہو لیکن بعض اوقات غلطی سے ہم کیڑے بھی کھاجاتے ہیں۔
امریکی ادارہ صحت کے مطابق ایک سال میں ہم 453سے907گرام یعنی ایک کلوگرام تک کیڑے کھاجاتے ہیں اوریہ تمام کیڑے پراسیسڈ اور پیکڈ فوڈ میں ہوتے ہیں۔ادارے نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ اورنج جوس کے ایک گلاس میں چار سے پانچ فروٹ فلائز ہوسکتی ہیں اور اسی طرح 100گرام فروزن پالک میں 50ننھے منے کیٹر پیلر کے لاروا ہوتے ہیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسی بات نہیں کہ یہ کیڑے غلطی سے کھانوں میں ہوتے ہیں بلکہ ان کی موجودگی سے کھانے کی غذائیت میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ ہمارے نظام انہضام کو مضبوط کرتا ہے۔ان کی موجودگی سے کھانے کی تازگی اور ذائقے میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔تاہم جب آپ ادویات والی سبزیاں لیتے ہیں تو تمام کیڑے ختم ہوجاتے ہیں لیکن یہ ہضم ہونے میں وقت لگاتی ہیں لہذا ماہرین کے نزدیک کیڑے والے کھانے زیادہ زود ہضم اور غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔اقوام متحدہ نے2013ء میں کیڑے مکوڑوں کی افزائش پر زور دیا تھا کہ اس طرح سے دنیا سے بھوک کا خاتمی کیا جاسکتا ہے۔

بہترین دماغی صحت کیلئے روزانہ کتنے گلاس دودھ پیناچاہئے؟تحقیق میں جواب سامنے آگیا
ک) کیلشیم سے بھرپور دودھ کو ہڈیوں کے لئے بہترین غذا سمجھا جاتا ہے لیکن امریکی سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ تین گلاس روزانہ دودھ پینے سے ذہنی صحت میں بھی حیرت انگیز اضافہ ہوتا ہے۔
یونیورسٹی آف کینساس کے پروفیسر آف نیورولوجی ان ینگ چوئی اور پروفیسر ڈیبرا سلیون کی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین گلاس دودھ پینے سے دماغ میں گلوٹا تھائی اون نامی قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے جو کہ دماغ کے خلیوں کو فری ریڈیکلز کے نقصانات سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس آکسیڈنٹ میں اضافے کی وجہ سے دماغ کی عمومی صحت بہتر ہوجاتی ہے اور خصوصاً الزائمرز اور پارکنسنز جیسی بیماریوں سے تحفظ ملتا ہے۔
تحقیق کے 60 شرکاءکے دماغی تجزئیے سے معلوم ہوا کہ جو لوگ روزانہ تین گلاس دودھ پیتے ہیں ان کے دماغ میں موجود گلوٹا تھائی اون کی مقدار واضح طور پر زیادہ تھی۔ ڈاکٹر سلیون کا کہنا ہے کہ فری ریڈیکلز سے دماغ کے خلیوں کو پہنچنے والا نقصان ایسا ہی ہے جیسے لوہے کو زنگ لگ جاتا ہے لیکن روزانہ تین گلاس دودھ دماغ کو اس زنگ سے محفوظ رکھتا ہے۔ یہ تحقیق ”امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن“ میں شائع کی گئی ہے۔
کان پر یہ کلپ لگانے سے صحت کے کونسے سنگین ترین مسائل سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے؟ جان کر آپ آزمائے بغیر نہ رہ سکیں گے
لندن(نیوزڈیسک)اگر آہ کو صحت کے سنگین مسائل درپیش ہوں تو آپ اپنے کان کی لوﺅں پر یہ کلپ لگائیں تو آپ کو کافی افاقہ ہوسکتا ہے،آئیے آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔
کندھے اور کمر
ہمرے کان کندھوں اور کمر سے جوڑے ہوتے ہیں اور اگر آپ اپنے کان پر 60سیکنڈ کے لئے کلپ لگاکررکھیں گے تو کمر اور کندھے کے درد سے خاطرخواہ نجات ملے گی۔اچھے نتائج کے لئے دن میں کئی بار یہ مشق کریں۔
جسم کا درد
ہمارے کان کا یہ حصہ تمام جسم کے ساتھ جڑا ہوتا ہے اور یہاں کلپ لگانے سے جسم میں موجود دردیں کم ہوجاتی ہیں۔
جوڑوں کا درد
اگر آپ کو ہاتھوں اور ٹانگوں کے جوڑوں میں درد رہتی ہے تو آپ کو کان پر یہ کلپ ضرور لگانا چاہیے۔
گلے کی درد
ہمارے کام کا نچلا حصہ گلے کے ساتھ جڑا ہے اور اگر یہاں کلپ لگایا جائے تو اس سے گلے کو کافی سکون ملتا ہے اوردرد رفع ہوتی ہے۔
نظام انہضام
ہمارا معدہ کان کے ساتھ براہ راست منسلک ہوتا ہے اور جیسے ہی ہم کان پر کلپ لگاتے ہیں تو معدے میں دردیں غائب ہونے لگتی ہیں اور نظام انہضام بہتر ہونے لگتا ہے۔
سر اور دل
ہمارا کان جسم کے دو اہم ترین اعضاءیعنی دل اور سر کے ساتھ منسلک ہوتا ہے اور کان پر کلپ لگانے سے یہ دونوں اعضاءبہتر طریقے سے کام کرنے لگتے ہیں اور ان سے جڑی بیماریاں کم ہوتی ہیں۔

شہد اور اخروٹ کو ملا کر کھانے کا ایک نسخہ جو آپ کو صحت کے کئی سنگین مسائل سے مکمل نجات دلاسکتا ہے
لندن(نیوزڈیسک)آپ نے شہد کے فوائد کے بارے میں تو بہت کچھ سن رکھا ہوگا اور اسی طرح آپ کو اخروٹ کی افادیت کا بھی علم ہوگا لیکن اگر ان دونوں اشیاء کو ملا کر کھایا جائے تو اس کے ان گنت فوائد ہیں اور یہ کئی بیماریوں کے خلاف بہت اچھے طریقے سے کام کرتے ہیں۔
ان دونوں اشیاء کو ملا کر کھانے سے وٹامن، منرلز،پروٹین، لحمیات اور کاربوہائیڈریٹس حاصل ہوتے ہیں۔آدھ کلو شہد لے کر اس میں آدھ کلو پسے ہوئے اخروٹ مکس کریں اور ساتھ ہی اس میں لیموں کا رس بھی ملا لیں۔اس مکسچر کو کسی شیشے کے جار میں رکھ لیں اور دن میں تین بار ایک چمچ کھائیں۔
اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ درپیش ہوتوسردیوں میں 100گرام شہد اور اخروٹ کھائیں۔اگر آپ کے سر میں درد ہوتو ادویات کھانے کی بجائے اس مکسچر کے ایک سے دو چمچ دن میں کھائیں،اس کی وجہ سے آپ کی یاداشت بھی مضبوط ہوگی۔
اگر آپ کو معدے میں السر کی تکلیف ہوتو 20گرام پسے ہوئے اخروٹ لے کر اسے ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور اس مکسچر کو چھان لیں اور اس میں دو چمچ شہد کے ڈالیں۔کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل اس مکسچر کے دن میں دو سے تین چمچ کھائیں۔
0
0
0
لوبیا
لوبیے کا چھلکا اتار کر انہیں پانی میں چھ گھنٹے تک ابالیںاور ٹھنڈا ہونے پر نوش کریں۔یہ گردے کی پتھری کی درد سے کافی حد تک نجات دے گا۔
انار کا جوس
انار کے جوس میں جہاں دیگر فوائد پوشیدہ ہیں وہیں یہ گردے کی درد کے لئے بھی بہت مفید ہے۔آپ چاہیں تو انہیں چبا چبا کر کھائیں اور چاہیں تو اس کا جوس پی کر درد سے نجات پاسکتے ہیں۔
Horsetailیا سرس گاچھ
سرس گاچھ کی چائے گردے کی درد کے لئے بہت اچھی ہے۔دن میں تین سے چار کپ اس چائے کے پئیں اور درد سے نجات پائیں۔
میگنیشیم
تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ اپنے کھانوں میں میگنیشیم لیتے ہیں انہیں گردے کے درد اور پتھری سے کافی نجات ملتی ہے۔دن میں 300ملی گرام میگنیشیم کھانے سے گردے بہتر طریقے سے کام کرتے ہیں۔
نیاز بو
اگر آپ ایک چائے کا چمچ نیاز بو کے رس اور ایک چمچ شہد کو چھ ماہ تک کھائیں تو یہ آپ کو گردے کی پتھری سے نجات دینے میں مدد دے گا۔
کھانے کی عادات میں تبدیلی
آپ کو چاہیے کہ اپنی کھانے کی عادات میں بنیادی تبدیلی لائیں۔سوڈا اور انرجی ڈرنکس کی مقدار کم کردیں اور ساتھ ہی فاسٹ فوڈ سے نجات حاصل کریں۔اپنے کھانے میں سبزیوں اور پھلوں کی تعداد بڑھا دیں۔
0
0
واشنگٹن سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدان رابرٹ روزن مین کی تحقیق کے مطابق نزلہ زکام کا شکار ہونے والے مرد خواتین کی نسبت زیادہ تکلیف محسوس کرتے ہیں اور اس کا اظہار بھی زیادہ کرتے ہیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس فرق کی دلچسپ وجہ یہ ہے کہ مرد ملٹی ٹاسکنگ میں خواتین کی نسبت کمزور ہیں اور جب انہیں بیک وقت ایک سے زیادہ تکالیف کا سامنا کرنا پڑجائے تو وہ خواتین کی نسبت زیادہ مصیبت کا شکار ہوتے ہیں۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر مردوں کو ایک ہی بیماری کا مقابلہ کرنا ہو تو وہ خواتین کی نسبت زیادہ ہمت کا مظاہرہ کرتے ہیں مگر نزلہ زکام جیسی بیماری میں گلے کی خرابی، سردرد، بخار اور کھانسی جیسی علامات بھی شامل ہوجاتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مرد بیماریوں کے اس مجموعے کا مقابلہ کرنے میں عورتوں کی نسبت زیادہ کمزوری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
0
-1 آنکھوں کے لئے بہترین غذا
انڈے میں پایا جانے والا Lutein اور رکسینتھن کیراٹنائڈ اجزاءکی اقسام ہیں۔ یہ دونوں اجزاءکسی بھی اور غذا کی نسبت انڈے سے نسبتاً آسانی کے ساتھ اور بہتر کوالٹی میں حاصل ہوتے ہیں۔ باقاعدگی سے انڈہ کھانے والوں میں ان اجزاءکی وجہ سے آنکھوں کی بیماری کیٹریکٹ کا خدشہ بہت کم ہوجاتا ہے۔
-2 مفید کولیسٹرول
ایک انڈے میں تقریباً 212ملی گرام کولیسٹرول پایا جاتا ہے لیکن خوش قسمتی سے یہ کولیسٹرول کی مفید قسم ہے جسے کھانے سے خون میں مضر کولیسٹرول کا اضافہ نہیں ہوتا۔
-3 دل کی بیماری سے تحفظ
انڈوں میں پایا جانے والا کولیسٹرول HDL قسم کا ہوتا ہے جو کہ صحت کے لئے نقصان کا باعث نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ سے دل کی بیماری اور دیگر کئی بیماریوں کا خدشہ کم ہوجاتا ہے۔
-4 پروٹین کا خزانہ
ایک انڈے میں 6 گرام ہائی کوالٹی پروٹین پائی جاتی ہے اور انسانی جسم کی ضرورت کے تمام 9 امائنوایسیڈ بھی اس میں پائے جاتے ہیں۔ پروٹین انسانی جسم کے نشوونما کے لئے بنیادی عنصر ہے اور خصوصاً بڑھتے ہوئے بچوں کے لئے نہایت اہم ہے۔
-5 کولین کا بہترین ذریعہ
انڈے کی ایک زردی میں تقریباً 300 مائیکرو گرام Choline پایا جاتا ہے۔ یہ غذائی جزو دماغ، عصبی نظام اور دوران خون کے نظام کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔
٭ انڈے میں پائے جانے والے مندرجہ بالا متفرق غذائی اجزا کسی بھی دوسری غذا میں بیک وقت دستیاب ہونا بہت مشکل ہیں لہٰذا انڈوں کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال بہترین صحت کی ضمانت ہے۔
0
0
اجزائے ترکیبی
دو گلاس بکری کا دودھ
ایک گلاس ابلاہوا ٹھنڈا پانی
کدو کا رس تازہ، ایک کپ
ان تمام اجزاء کو اچھی طرح باریک کرکے پیس لیں۔دن میں تین سے چار بار آدھا گلاس اس جوس کا پی لیں۔پینے سے قبل مشروب کو تھوڑا سا(40ڈگری)پر گرم کرلیں۔اس مشروب کو ایک مہینہ تک کھانے سے قبل استعمال کریں۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بکری کے دودھ میں بالکل بھی ایسے اجزاء نہیں ہوتے جس کی وجہ سے الرجی کا امکان ہو لہذا یہ الرجی کا شکار لوگوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔

چربی پگھلانے کیلئے آسان ترین نسخہ، دن میں صرف دو چمچ اور۔۔۔
لندن(نیوزڈیسک)پیٹ کی چربی کے لئے آپ نے کئی نسخے سن رکھے ہوں گے لیکن آج جو نسخہ ہم آپ کو بتائیں گے وہ انتہائی آسان اور کارآمد ہے۔
اجزاء
لیموں تین عدد
دو سینٹی میٹر ادرک
چار چمچ شہد
دو چمچ دارچینی
4.5اونس horseradish(سہنجنا)
بنانے کا طریقہ
ادرک اور horseradishکا پیس کر اچھی طرح بلینڈر میں باریک کرلیں اور اب اس مکسچر میں لیموں کا رس شامل کریں اورپیسنے کے بعد اس میں شہد اور دارچینی ڈال کر باریک کریں۔
اس محلول کا ایک کھانے کا چمچ ہر صبح نہار منہ کھائیں اور دوسری چمچ رات کو سونے سے لیں۔یہ نسخہ تین ہفتے تک استعمال کریں اور جادوئی نتیجہ دیکھیں۔

گردوں کی پتھری سے نجات اور جگر کی صفائی کیلئے مفید ترین قدرتی چائے تیار کرنے کا آسان طریقہ
لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ جگر اورگردوں کوصاف کرنا چاہتے ہیں تو قدرت نے ایک ایسی جڑی بوٹی بنائی ہے جس کے استعمال سے آپ جگر سے زہریلے مواداور گردوں کو پتھری سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
ادرک میں ایسا جادو موجود ہے جس کی وجہ سے جسم سے سوزش دور ہوتی ہے اور ساتھ ہی یہ معدے کو ٹھیک کرتا ہے۔ادرک میں موجودآئل جیسے جنجرل،شوگاﺅل اورزنگرون کی وجہ سے جسم میں جراثیم کا خاتمہ ہونے کے ساتھ انفیکشنز بھی کنٹرول میں رہتے ہیں۔اگر آپ ادرک کی چائے پئیں گے تو اس کی وجہ سے آپ زکام،سردرد،سردی،بخار،پیٹ درد،گردے اورجگر کی تکالیف سے دور رہیں گے۔
ادرک کی چائے بنانے کے لئے اجزاءاور طریقہ
کوکونٹ ملک
شہد
ایک چوتھائی پسی ہوئی ہلدی
ایک چوتھائی پسی ہوئی ادرک
ایک کپ پانی
تمام اجزاءسوائے کوکونٹ ملک کے، کو ایک برتن میں ڈال کر ابالیں اور پھر ہلکی آنچ پر7سے10منٹ تک نطاریں۔اس کے بعد تمام اجزاءکو چھان لیں اور اس میں کوکونٹ ملک ڈالیں،یہ مشروب پئیں اور جسم کو تروتازہ رکھیں۔

گردے کی پتھری سے نجات حاصل کرنے کیلئے مفید قدرتی مشورے
لندن(نیوزڈیسک)گردے انسانی جسم کا سب سے اہم عضو ہیں جن کا کام خون کو صاف کرکے جسم سے فاسد مادوں کو پیشاب کے راستے نکالنا ہوتا ہے لیکن اگر ان میں کوئی خرابی پیدا ہوجائے یا پتھری آجائے تو ان کی کارکردگی میں کمی آتی ہے اور ساتھ ہی ہمیں ان میں شدید تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔آئیے آپ کو گردوں کی پتھری سے نجات کے چند آسان نسخے بتاتے ہیں۔
لیموں کا رس،زیتون اور سیب کا سرکہ
انتہائی لذیذ نسخہ گردے کے درد اور پتھری سے فوراًنجات دیتا ہے۔دو اونس زیتون کو دو اونس لیموں کے رس میں ملائیںاور پی لیں،ساتھ ہی 12اونس پانی کا گلا بھی پی لیں۔اب 30منٹ تک انتظار کریںاور آدھے لیموں کو 12اونس صاف پانی میں ملاکرایک بڑا چمچ سیب کا سرکہ شامل کریںاور پی لیں۔اس نسخے کو ہر ایک گھنٹ بعد تب تک دہراتے رہیں جب تک علامات ختم یا کم نہ ہوجائیں۔
لیموں کا رس،زیتون اور سیب کا سرکہ
انتہائی لذیذ نسخہ گردے کے درد اور پتھری سے فوراًنجات دیتا ہے۔دو اونس زیتون کو دو اونس لیموں کے رس میں ملائیںاور پی لیں،ساتھ ہی 12اونس پانی کا گلا بھی پی لیں۔اب 30منٹ تک انتظار کریںاور آدھے لیموں کو 12اونس صاف پانی میں ملاکرایک بڑا چمچ سیب کا سرکہ شامل کریںاور پی لیں۔اس نسخے کو ہر ایک گھنٹ بعد تب تک دہراتے رہیں جب تک علامات ختم یا کم نہ ہوجائیں۔
لوبیا
لوبیے کا چھلکا اتار کر انہیں پانی میں چھ گھنٹے تک ابالیںاور ٹھنڈا ہونے پر نوش کریں۔یہ گردے کی پتھری کی درد سے کافی حد تک نجات دے گا۔
انار کا جوس
انار کے جوس میں جہاں دیگر فوائد پوشیدہ ہیں وہیں یہ گردے کی درد کے لئے بھی بہت مفید ہے۔آپ چاہیں تو انہیں چبا چبا کر کھائیں اور چاہیں تو اس کا جوس پی کر درد سے نجات پاسکتے ہیں۔
Horsetailیا سرس گاچھ
سرس گاچھ کی چائے گردے کی درد کے لئے بہت اچھی ہے۔دن میں تین سے چار کپ اس چائے کے پئیں اور درد سے نجات پائیں۔
میگنیشیم
تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ اپنے کھانوں میں میگنیشیم لیتے ہیں انہیں گردے کے درد اور پتھری سے کافی نجات ملتی ہے۔دن میں 300ملی گرام میگنیشیم کھانے سے گردے بہتر طریقے سے کام کرتے ہیں۔
نیاز بو
اگر آپ ایک چائے کا چمچ نیاز بو کے رس اور ایک چمچ شہد کو چھ ماہ تک کھائیں تو یہ آپ کو گردے کی پتھری سے نجات دینے میں مدد دے گا۔
کھانے کی عادات میں تبدیلی
آپ کو چاہیے کہ اپنی کھانے کی عادات میں بنیادی تبدیلی لائیں۔سوڈا اور انرجی ڈرنکس کی مقدار کم کردیں اور ساتھ ہی فاسٹ فوڈ سے نجات حاصل کریں۔اپنے کھانے میں سبزیوں اور پھلوں کی تعداد بڑھا دیں۔
ہم گرمیوں میں زیادہ صحت مند رہتے ہیں یا سردیوں میں ؟جدید تحقیق میں دلچسپ انکشاف
کیمبرج(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم سردیوں کی نسبت گرمیوں میں خود کو زیادہ صحت مند محسوس کرتے ہیں،لیکن کیوں؟ یہ بات آج تک معمہ بنی ہوئی تھی لیکن اب سائنسدانوں نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی کے محققین نے دنیا بھر سے 16ہزار سے زائد لوگوں کے ڈی این اے پر تحقیق کرنے کے بعد یہ ثابت کیا ہے کہ ہمارے جسم کا مدافعتی نظام موسم کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔تحقیق میں وضاحت سے بتایا گیا ہے کہ ہم گرمیوں کی نسبت سردیوں میں زیادہ بیمار کیوں ہوتے ہیں ۔محققین کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک، ذیابیطس، اعصابی تناﺅ اور ذہنی اختلاج جیسی بیماریاں موسم سرما میں زیادہ شدت اختیار کر جاتی ہیں۔ان میں سے ہارٹ اٹیک زیادہ مہلک ثابت ہوتا ہے۔
سال میں کچھ عرصہ ہمارے جسم کے جینز کا ایک چوتھائی حصہ زیادہ متحرک ہوتا ہے، ان موسمی جینز میں سے بیشتر کا تعلق ہمارے مدافعتی نظام سے ہے۔مدافعتی نظام کے جینز میں موسم کے ساتھ ساتھ تبدیلی یوں تو ساری دنیا کے لوگوں میں ہوتی ہے لیکن اس تبدیلی کی شرح مختلف کرہ ارض کے لوگوں میں مختلف ہے۔آسٹریلیا کے باشندوں میں یہ جینز گرمیوں میں سب سے زیادہ متحرک ہوتے ہیں۔ اس بات کا پتہ نہیں چل سکا کہ اجسام کس طرح موسم گرما سے موسم سرما میں جانے کے لیے تیار ہوتے ہیں لیکن ایک خیال ہے کہ اس میں سورج کی روشنی کا عمل دخل ہوتا ہے۔چونکہ آئس لینڈ میں گرمیوں میں بھی سورج کی روشنی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اس لیے وہاں کے لوگوں کے جینز پر موسم کا اثر انتہائی کم دیکھا گیا ہے۔محقق پروفیسر جان ٹوڈ نے بتایا کہ تحقیق کے نتائج کافی حیران کن تھے، اس سے یہ سمجھنے میں مدد ملی ہے کہ دل کی بیماریوں سے لے کر دماغی امراض تک خطرناک قسم کی بیماریاں سردیوں میں کیوں زیادہ خطرناک ہو جاتی ہیں۔سردیوں کے موسم میں دھوپ میں زیادہ رہنا بھی ہمارے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔پروفیسر ٹوڈ نے بتایا کہ تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ جن لوگوں نے سرد علاقوں سے کسی گرم موسم والے ملک میں ہجرت کی وہ پہلے سے زیادہ صحت مند ہو گئے۔جو لوگ سردیوں میں دھوپ سے زیادہ استفادہ نہیں کر سکتے انہیں چاہیے کہ اچھا کھائیں اور گرم کپڑے پہنیں۔
نزلہ زکام کی تکلیف مردوں کو زیادہ کیوں ہوتی ہے ؟جدید تحقیق میں دلچسپ انکشاف
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) مردوں کو خواتین کے مقابلے میں عموماً زیادہ سخت جان سمجھا جاتا ہے مگر ایک حالیہ سائنسی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نزلہ زکام جیسی بیماری کا مقابلہ کرنے میں مرد خواتین کے مقابلے میں زیادہ کمزور واقع ہوئے ہیں۔
واشنگٹن سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدان رابرٹ روزن مین کی تحقیق کے مطابق نزلہ زکام کا شکار ہونے والے مرد خواتین کی نسبت زیادہ تکلیف محسوس کرتے ہیں اور اس کا اظہار بھی زیادہ کرتے ہیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس فرق کی دلچسپ وجہ یہ ہے کہ مرد ملٹی ٹاسکنگ میں خواتین کی نسبت کمزور ہیں اور جب انہیں بیک وقت ایک سے زیادہ تکالیف کا سامنا کرنا پڑجائے تو وہ خواتین کی نسبت زیادہ مصیبت کا شکار ہوتے ہیں۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر مردوں کو ایک ہی بیماری کا مقابلہ کرنا ہو تو وہ خواتین کی نسبت زیادہ ہمت کا مظاہرہ کرتے ہیں مگر نزلہ زکام جیسی بیماری میں گلے کی خرابی، سردرد، بخار اور کھانسی جیسی علامات بھی شامل ہوجاتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مرد بیماریوں کے اس مجموعے کا مقابلہ کرنے میں عورتوں کی نسبت زیادہ کمزوری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
انڈوں کے پانچ حیرت انگیز فوائد
برمنگھم (نیوز ڈیسک) دنیا میں بہت کم غذائیں ایسی ہوں گی کہ جو افادیت کے اعتبار سے انڈے کا مقابلہ کرسکتی ہوں۔ ویسے تو انڈے کے بے شمار فوائد ہیں لیکن ان میں سے پانچ اہم ترین درج ذیل ہیں، جن کی وجہ سے اسے سپر فوڈ کہا جاسکتا ہے۔
-1 آنکھوں کے لئے بہترین غذا
انڈے میں پایا جانے والا Lutein اور رکسینتھن کیراٹنائڈ اجزاءکی اقسام ہیں۔ یہ دونوں اجزاءکسی بھی اور غذا کی نسبت انڈے سے نسبتاً آسانی کے ساتھ اور بہتر کوالٹی میں حاصل ہوتے ہیں۔ باقاعدگی سے انڈہ کھانے والوں میں ان اجزاءکی وجہ سے آنکھوں کی بیماری کیٹریکٹ کا خدشہ بہت کم ہوجاتا ہے۔
-2 مفید کولیسٹرول
ایک انڈے میں تقریباً 212ملی گرام کولیسٹرول پایا جاتا ہے لیکن خوش قسمتی سے یہ کولیسٹرول کی مفید قسم ہے جسے کھانے سے خون میں مضر کولیسٹرول کا اضافہ نہیں ہوتا۔
-3 دل کی بیماری سے تحفظ
انڈوں میں پایا جانے والا کولیسٹرول HDL قسم کا ہوتا ہے جو کہ صحت کے لئے نقصان کا باعث نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ سے دل کی بیماری اور دیگر کئی بیماریوں کا خدشہ کم ہوجاتا ہے۔
-4 پروٹین کا خزانہ
ایک انڈے میں 6 گرام ہائی کوالٹی پروٹین پائی جاتی ہے اور انسانی جسم کی ضرورت کے تمام 9 امائنوایسیڈ بھی اس میں پائے جاتے ہیں۔ پروٹین انسانی جسم کے نشوونما کے لئے بنیادی عنصر ہے اور خصوصاً بڑھتے ہوئے بچوں کے لئے نہایت اہم ہے۔
-5 کولین کا بہترین ذریعہ
انڈے کی ایک زردی میں تقریباً 300 مائیکرو گرام Choline پایا جاتا ہے۔ یہ غذائی جزو دماغ، عصبی نظام اور دوران خون کے نظام کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔
٭ انڈے میں پائے جانے والے مندرجہ بالا متفرق غذائی اجزا کسی بھی دوسری غذا میں بیک وقت دستیاب ہونا بہت مشکل ہیں لہٰذا انڈوں کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال بہترین صحت کی ضمانت ہے۔
اگر صبح اٹھ کر آپ کو تھکن یا کمزوری محسوس ہوتی ہے تو رات کو سونے سے پہلے یہ آسان ترین قدرتی نسخہ ضرور آزماکر دیکھیں
نیویارک(نیوزڈیسک)اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جب وہ صبح اٹھتے ہیں تو انہیں کمزوری محسوس ہوتی ہے لیکن ذیل میں بتائے ہوئے نسخے پر عمل کرکے وہ اپنی یہ شکایت رفع کرسکتے ہیں۔
دو چمچ خالص شہد لے کراس میں ایک چوتھائی چائے کا چمچ سمندری نمک ڈالیں اور اسے کھالیں۔تحقیق میں یہ بات ثابت شدہ ہے کہ یہ دونوں اجزاءآپ کو تمام رات نہ صرف پرسکون نیند دیں گے بلکہ اگلی صبح آپ کو کمزوری یا تھکان بھی محسوس نہ ہوگی۔
2009ءمیں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ شہد کی وجہ سے رات کو سوتے میں ہمارا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور ہمیں پرسکون نیند آتی ہے۔ایک جرمن یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہمارا اعصابی نظام نمک کی کمی کی وجہ سے تھکان کا شکارہوتا ہے اور سمندری نمک اسے تروتازہ رکھنے کے لئے بہترین غذا ہے لہذا شہد اور سمندری نمک کو ملا کر استعمال کیا جائے تو اس کے بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ہر قسم کی الرجی سے نجات پانے کیلئے یہ آسان ترین قدرتی نسخہ آزما کر دیکھیں
لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ کو جلد کی کسی بھی طرح کی الرجی کا مسئلہ درپیش ہے تو پریشان مت ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان قدرتی نسخہ بتائیں گے۔
اجزائے ترکیبی
دو گلاس بکری کا دودھ
ایک گلاس ابلاہوا ٹھنڈا پانی
کدو کا رس تازہ، ایک کپ
ان تمام اجزاء کو اچھی طرح باریک کرکے پیس لیں۔دن میں تین سے چار بار آدھا گلاس اس جوس کا پی لیں۔پینے سے قبل مشروب کو تھوڑا سا(40ڈگری)پر گرم کرلیں۔اس مشروب کو ایک مہینہ تک کھانے سے قبل استعمال کریں۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بکری کے دودھ میں بالکل بھی ایسے اجزاء نہیں ہوتے جس کی وجہ سے الرجی کا امکان ہو لہذا یہ الرجی کا شکار لوگوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔
وہ کھانے کی چیزیں جوآپ کو ہرگز ایک ساتھ نہیں کھانئی چاہئیں
لندن(نیوزڈیسک)کچھ کھانے انسان کے لئے بہت ہی فائدہ مند ہیں لیکن اگرانہیں کسی دوسرے کھانے کے ساتھ ملاکر استعمال کیا جائے تو ان کا فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہونے لگتا ہے۔آئیے آپ کو ان کھانوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
کھانے کے بعد فروٹ کا استعمال
پھلوں میں اس طرح کی چینی پائی جاتی ہے جو اگر کھانے کے بعد استعمال کئے جائیں تو وہ زیادہ دیر تک معدے میں رہتی ہے اوراس کی وجہ سے انسانی صحت کو کافی نقصان ہوتا ہے۔
کیلے اور دودھ
اگر آپ کیلے کاملک شیک پینے کے عادی ہیں تو یاد رکھیں کہ یہ آپ کے لئے انتہائی نقصان دہ ہیں۔آیورویدک کے مطابق کیلے اور دودھ میں بھاری پن کی وجہ سے یہ انسانی جسم کے لئے نقصان دہ ہیں لہذا انہیں کبھی بھی اکٹھے استعمال نہ کریں۔
دہی اور پھل
ماہرین کا کہنا ہے کہ دہی میں کبھی بھی کسی ترش پھل کو شامل نہ کیاجائے کہ اس طرح یہ نظام انہضام کو نقصان پہنچاتا ہے۔پھلوں میںموجود چینی کی وجہ سے یہ ہضم ہونے میں وقت یتی ہے جبکہ ڈیری مصنوعات میں بھی بھاری پن کی وجہ سے یہ معدے پر بھاری ہوتے ہیں اور دو بھاری چیزوں کو ہضم کرنے میں معدے کو کافی کام کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ کمزور ہوجاتا ہے۔
لیموں کی ڈریسنگ ،کھیرے اورٹماٹر
آپ کوچاہیے کھیرے،ٹماٹر،آلو اوربینگن کے ساتھ کبھی بھی لیموں والی ڈریسنگ استعمال نہ کریں۔
میلن اورProsciutto
جب بھی تربوز یا خربوزہ کھائیں تو کبھی بھی اسے کسی اور پھل یا کھانے کے ساتھ ملاکراستعمال نہ کریں بلکہ ہمیشہ اس کے ساتھ کوئی اور چیزنہ کھائیں۔
لوبیا اور چیز
کبھی بھی ڈیری مصنوعات کے ساتھ لوبیا یا چنے نہیں کھانے چاہیے۔یہ دو مختلف طرح کی پورٹینز ہیں لہذاکبھی بھی دودھ کی مصنوعات کے ساتھ سبزی والی پروٹین استعمال نہ کریں۔
جو اور اورنج جوس
اورنج جوس میں ایسے انزائمز موجود ہوتے ہیں جنہیں اگر جو کے ساتھ ملا کراستعمال کیا جائے تو وہ ہضم ہونے میں بہت زیادہ وقت لیتے ہیں،لہذا انہیں بھی ملاکراستعمال نہ کریں۔

بدلتے موسم میں کھانسی سے فوری نجات کیلئے آسان ترین قدرتی نسخہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ سردی میں کھانسی کی وجہ سے پریشان ہیں اور کڑوے سیرپ پی کر بھی چھٹکارا نہیں مل رہا تو شہد اور پیاز سے بنے کھانسی کے شربت کو ضرور آزمائیں۔
اجزاء
ایک کپ کٹا ہوا پیاز
آدھ کپ شہد
بنانے کا طریقہ
کٹے ہوئے پیاز کو شیشے یا سٹیل کے جار میں ڈالیں اور اتنا شہد ڈالیں کہ پیاز اس میں مکمل ڈوب جائے۔اس جار کو ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور20منٹ بعد آگ سے اسے اتار لیں۔ٹھنڈا ہونے پر شہد میں سے پیاز نکال لیں اور شہد کو کسی بوتل میں ڈال کرفریج میں رکھیں۔آپ چاہیں تو یہ شہد 10سال سے کم عمر کے بچوں کو دن میں ایک چائے کا چمچ اور 10سال کے عمر سے زائد بچوں کوایک کھانے کا چمچ روزانہ دے سکتے ہیں۔

وہ چیزیں جوآپ دوران پروازمفت حاصل کرسکتے ہیں لیکن عموماً مسافرپوچھتے ہی نہیں
لندن (نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کوئی بھی سوال احمقانہ نہیں ہوتا اور ہوائی سفر کے بارے میں تو یہ بات خصوصی طور پر سچ ہے۔ حال ہی میں ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ پر صارفین نے ائیرہوسٹسز سے سوال پوچھا کہ جہاز پر کون کونسی اشیاءمفت حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ان کے جوابات کی روشنی میں چند اشیاءدرج ذیل ہیں:
-1 سوڈا کاپوراکین
عموماً ائیرہوسٹسز گلاس میں تھوڑی سی سافٹ ڈرنک ڈال کرپیش کردیتی ہیں اور اس میں کافی ساری برف بھی شامل ہوتی ہے۔ تاہم اگر آپ پورے کین کی خواہش کریں تو یہ بخوشی آپ کو فراہم کردیا جائے گا، اس کے بعد بھی آپ مزید ڈرنک کی فرمائش بھی کرسکتے ہیں۔
-2 بنیادی ادویات اور بینڈیج
بیشتر ائیرلائنز کے جہازوں پر بنیادی ادویات جیسے کہ ’پین کلر‘ اور ہاضمے کیلئے دوائیاں موجود ہوتی ہیں۔ اسی طرح بینڈیج یاپٹیاں بھی مفت میں دستیاب ہوتی ہیں۔
-3 ہاٹ چاکلیٹ
بیشتر ائیرلائنز پر چائے یا کافی کے متبادل کے طور پر ہاٹ چاکلیٹ بھی موجود ہوتی ہے۔ اتحاد ائیرویز، ورجن اٹلانٹک اور ساﺅتھ ویسٹ ان ائیرلائنز میں سے ہیں جن میں یہ ڈرنک اکانومی کلاس میں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔ اگر آپ کا بھی دل ہو تو پوچھنے میں حرج نہیں۔

-4 شیونگ اور برش کٹ
بیشتر ائیرلائنز پر شیونگ اور برش کرنے کیلئے کٹس موجود ہوتی ہیں۔ اسی طرح کنگھیاں، کانوں کے پلگس اور تاش کے پتے بھی اکثر جہاز پر موجود ہوتے ہیں۔ زیادہ امکان یہی ہے کہ دریافت کرنے پر یہ اشیاءآپ کو مہیا کردی جائیں۔
-5 ایکسٹرا سنیکس
اگر مہیا کئے جانے والے سنیکس سے دل نہ بھرے تو بلا جھجک مزید مانگ لیں۔ اگر سٹاک موجود ہو تو آپ کو فوراً مہیا کردئیے جائیں گے۔

-6 کاک پٹ کا دورہ
سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے حالیہ وقتوں میں مسافروں کی کاک پٹ تک رسائی کو بے حد محدود کردیا گیا ہے لیکن بیشتر ائیرلائنز اب بھی یہ موقع فراہم کرتی ہیں۔ اگر خواہش ہو تو پوچھنے کیلئے بہترین وقت جہاز لینڈ کرنے کے بعد کا ہے۔ اس وقت پائلٹوں کو زیادہ جلدی نہیں ہوتی۔
-7صفائی کیلئے جراثیم کش نیپکن
جہاز کی مختلف جگہوں پر بہت سے جراثیم پائے جاتے ہیں۔ کھانے کی ٹرے یا لسٹ کے ہینڈل کو صاف کرنے کیلئے آپ ائیرہوسٹس سے جراثیم کش نیپکن مانگ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بیشتر ائیرلائنز پر سافٹ ڈرنکس کے ساتھ ساتھ الکوحل والے مشروبات بھی مفت مہیا کئے جاتے ہیں۔

کس رنگ کے کپڑے پہننے والے مرد خواتین کو زیادہ پسند آتے ہیں ،تحقیق میں پتہ چل گیا
نیویارک (نیوز ڈیسک) تجرباتی نفسیات کے جرنل میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ لال رنگ میں ملبوس مرد خواتین کو زیادہ پرکشش نظر آتے ہیں۔ یونیورسٹی آف روچسٹر کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لال رنگ کیلئے خواتین کی پسندیدگی اس لئے زیادہ ہے کیونکہ اس میں ملبوس مرد زیادہ طاقت ور نظر آتے ہیں۔
یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر ’اینڈریو ایلیٹ‘ کا دعویٰ ہے کہ ایسے مرد خواتین کو سماجی طور پر بہتر رتبے کے مالک نظر آتے ہیں اور خواتین کوتاثر ملتا ہے کہ ان کے پیسے کمانے اور سماجی طور پر ترقی کے امکانات زیادہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں یہ رنگ دولت اور طاقت کی نشانی ہے۔ ’ریڈ کارپٹ‘ کا لفظ بھی اسی لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس تحقیق میں 288 خواتین اور 25 مردوں نے حصہ لیا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرین کے مطابق لال رنگ کا اثر طاقت اور سٹیٹس تک محدود ہے۔ لال رنگ میں مرد خواتین کو جنسی اعتبار سے پرکشش تو نظر آتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ وہ انہیں اچھا انسان بھی سمجھیں۔ دوسری جانب خواتین کو معاملے میں لباس کے رنگ نے مردوں کی پسند ناپسند پر کوئی خاص اثر نہ ڈالا۔
No comments:
Post a Comment